واشنگٹن، 25 اگست : امریکہ کی فوج نے پائلٹ اور بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیاروں کا استعمال کرکے شام کے سرحدی شہر جارابلس میں
اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکانوں پر آٹھ فضائی حملے کئے۔
ایک امریکی اہلکار نے اس بات کی اطلاع دی۔
امریکی اہلکار نے بتایا کہ یہ فضائی حملے ترکی کی فوج اور شامی باغیوں کی حمایت میں کئے گئے۔